خبریں

امی جی حضور کے سالانہ برسی کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد سانگھڑ کے آستانے پر کیا گیا۔


الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰہ
امی جی حضور کو نظرانہ عقیدت
محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
الحمد للّٰہ آج 10 رمضان المبارک ذاکرین کی
روحانی ماں بیگم حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
کےعرس مبارک کے سلسلے میں ذکر اللّٰہ اور درود شریف کی روحانی وجدانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ذاکرین کثر تعداد نے شرکت کی۔
افطار کے بعد ذاکرین نے نماز مغرب آستانہ پر با جماعت ادا فرمائی جس کے محفل کا با قائدہ آغازِ حمد باری تعالٰی اور نعتؐ رسول مقبول سے کیا گیا
آخر میں امیر سانگھڑ نے خصوصی دعا کی اور لنگر تقسیم کیا گی

منجانب انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ