خبریں

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ سید پرویز مشرف کا انتقال پر صاحبزادہ طلعت محمود اظہار افسوس

اظہارافسوس اظہارتعزیت

سابق_صدرجنرل(ر)#سیّدپرویزمشرف کےانتقال پر

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی

(سرپرست انجمن ہٰذا)کا تعزیتی پیغام
سابق جنرل (ر)سیّدپرویزمشرف کے انتقال پر ردعمل میں دینی واخلاقی اقدارکوملحوظ خاطر رکھناچاہیے مرحوم اولیاءاکرام کے چاہنے والے اولیاءاکرام سے محبت کرنے والے ایک باضمیرشخصیت کے مالک تھے ملک پاکستان اور دین اسلام میں تفرقہ بازی کرنے والوں پر وہ قہرِ خداوندی بن کرٹوٹے
ہم ان کے اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہیں دعاگوہیں اہلِ خانہ کو اللّہ پاک صبرعطافرمائے اور مرحوم کے درجات بلندفرمائے ملک پاکستان کے تمام آستانوں پر دعا کا اہتمام کیاجائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان