خبریں

اظہارِ تعزیت

اظہارِ تعزیت
نائب سرپرست عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب علامہ مولانہ سعید قادری
(مرکزی عالمی امیر انجمن ہٰذا)
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال
(نائب مرکزی عالمی امیر)
محترم جناب حاجی یاسین مغل
(امیر سندھ انجمن ہٰذا)
محترم جناب فیصل قادری نائب امیر سندھ
محترم جناب حنیف مغل مشیر سندھ
محترم جناب سینیئر صحافی سلیم شیخ کی
محترم جناب کامران علی ملک (امیر دادو)
کی رہائشگاہ پر آمد اور کامران علی ملک
اور رمضان علی ملک کے
والد صاحب کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت فرمائی
اس موقع دادو کے سینیئر ذاکرین بھی موجود تھے
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن