خبریں

مولائے کائنات علیؑ شیرِ خداکی ولایت پر یقینِ کامِل رکھنے والے ہی روحانیت کی راہ میں منزل پاتے ہیں۔صاحبزادہ حماد ریاض

13رجب_المرجب

مولائے کائنات علیؑ شیرِ خداکی ولایت پر یقینِ کامِل رکھنے والے ہی روحانیت کی راہ میں منزل پاتے ہیں
تمام عالمِ کائنات کو مولائے کائنات حضرت علیؑ شیرِ خدا کی ولادت باسعادت مبارک ھو

صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوہرشاہی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان