خبریں

علامہ مولانہ سیّدعدنان حسین زیدی صاحب اور سیّد پرویز عابدی صاحب کو محفل نعتﷺ و ذکرِ اِلٰہی شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن میں شرکت کی دعوت


ماہانہ اجتماعی درودﷺ شریف
محترم جناب علامہ مولانہ سیّدعدنان حسین زیدی صاحب
محترم جناب سیّد پرویز عابدی صاحب
کو محفل نعتﷺ و ذکرِ اِلٰہی
شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن میں شرکت کی دعوت (انجمن ہٰذا ) کے زمّہ داران کے وفد
محترم جناب مبین الدّین قادری سابقہ امیر مدینة الریاض ڈسٹرکٹ ایسٹ
محترم جناب طاہر حیدر(نائب امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ)
محترم جناب عبدالستّار قادری
(امیر ضلع ملیر) واراکین نے پیش فرمائی اور مہمانانِ گرامی نے دعوت کو قبول فرمایا مرشد کریم کے روحانی مشن ذکر و فکر اور محبت رسولﷺ عشقِ اہلِ بیتؑ اور محبت صحابہ اکرامؓ اور تعلیماتِ اولیاء اللّہ پر گفتگو دورِ حاضر میں مسلکی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال ملاقات کا حصّہ رہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن