خبریں

13 رجب جشنِ ولادت مولاعلی علیہ السّلام کی محفل آستانہ (انجمن سرفروشان اسلام) الریاض زون ملیر منعقد.


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
13 رجب جشنِ ولادت مولاعلی علیہ السّلام
کی محفل آستانہ (انجمن سرفروشان اسلام) الریاض زون ملیر منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب عبدالستّارقادری
(کراچی ڈویژن پروگرام انچارج)
سینئر ذاکرین اور مشہور معروف نعت خواں
محترم جناب ڈاکٹر سلیم قادری
محترم جناب عارف حفیظ قادری
محترم جناب عدنان قادری
محترم جناب فیصل قادری
محترم جناب توسیف قادری
محترم جناب عرفان (اجی) قادری حماد قادری
ودیگر حضرات نے کلام کے نزرانہ پیش فرمائے
محترم جناب عمران قادری
(امیرالریاض زون)
محترم جناب اصغر قادری
(امیرسمندری بابا زون)
ذاکرین اور بچّے اور نئے ساتھیوں نے
کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
ذکرحلقہ صلاة السّلام فاتحہ منعقد کیگئی
محترم جناب عزیز قادری نے دعا فرمائی
ولادت کی خوشی میں رسمِ کیک بھی ادا کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان