اقتباسات

امام حسینؑ کی میراث ہے اِسمِ ذات اللّہ سے بلا تفریق رنگ ؛ نسل ملّت لوگوں کے قُلوُب جاری کرنا ہماری ڈیوٹی ہے.

*فرمان مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی سلسلہ فقر(روحانیت) حضرت امام علیؑ اور امام حسینؑ کی میراث ہے اِسمِ ذات اللّہ سے بلا تفریق رنگ ؛ نسل ملّت لوگوں کے قُلوُب جاری کرنا ہماری ڈیوٹی ہے اسی سے دنیا میں حقیقی امن قائم ہوگا اور دِلوں سےنفرتیں ختم ہوں گی اور فرقہ واریت کے بُت پاش پاش ہوں گے یہی اِسمِ ذات اللّہ راہِ فقر(روحانیت) کی بنیاد ہے*13

رجب ولادت مولودِ کعبہ تمام عالمِ کائنات کو مبارک ھو*

*عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان*