خبریں

جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل میرپورخاص کے آستانے پر انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرالہی
13رجب المرجب
جشنِ ولادت حضرت مولا علی علیہ السلام
آستانہ میرپورخاص میں بعدنمازِ مغرب محفل درود میں جشن ولادت مولا علی علیہ السلام کی نسبت سے کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی اور آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان