خبریں

مرکزی و صوبائی کابینہ سندھ کا میرپورخاص کا دورہ

تنظیمی_دورہ

مرکزی امیر جناب حاجی یونس جمال
نائب مرکزی امیر جناب پروفیسر محمد ابراہیم
مرکزی نشر و اشاعت جناب دانش قادری
مرکزی مشیر جناب عابد حسین
سابقہ صوبائ امیر حاجی یاسین مغل
صوبائ امیر جناب فیصل قادری
صوبائ نشر و اشاعت سندھ جناب ندیم یوسف اورامیر حیدرآباد ڈویزن جناب ممتاز قادری
کی تنظیمی دورے پر
آستانہء میرپورخاص پر خصوصی آمد
ذاکرین نے پرتپاک استقبال کیا اور صوبائی ثقافت اجرک کے روایتی تحفے پیش کیے
مرکزی امیر جناب یونس جمال نے اپنے خصوصی خطاب میں ذاکرین و عوام الناس کو فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے جھوٹ پر مبنی الزامات کو حقیقی دلائل کی روشنی میں رد کرتے ہوئے ثابت قدم رہنے کی تلقین کی اور ذاکرین میرپورخاص کو ذاتی آستانے کی برسوں سے جاری انتھک جدوجہد کی تکمیل پر مبارکباد پیش فرمائی
مرکزی و صوبائ عہدیداران بلخصوص نائب مرکزی امیر جناب پروفیسر ابراہیم نے حاضرین محفل سے ذکر الہی و ظاہری عبادات کے مقصد پر خطاب فرمایا
سابقہ صوبائی امیر جناب یاسین مغل نے حاضرین میں شریک عوام الناس کو اسم ذات اللّہ ھو کا اذن عطا فرمایا اور دعاء خیر فرمائیگئی
اختتام میں مہمانانِ گرامی و شرکاء کی خصوصی ضیافت فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان