خبریں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء محترم جناب پاشا قاضی کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس ۔۔


درگاہ چھتن شاہ بخاری کے سجادہ نشین
اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء
محترم جناب پاشا قاضی کی بہن کے انتقال پر
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے
مرکزی نائب امیر حاجی ملک یونس جمال،
امیر سندھ حاجی یاسین مغل،
نائب امیر سندھ فیصل قادری،
دانش راجپوت نے ان سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ دعا فرمائی ساتھ میں دیگر ذاکرین بھی موجودہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ