خبریں

محفل بسلسلہ "جشنِ ولادت امی جی حضور” ندیم یوسف کی رہائشگاہ پر منعقد کی گئی


انجمن سرفروشان اسلام پاکستان پریٹ آباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفلِ نعت و ذکر الہیٰ کی محفل بسلسلہ
"جشنِ ولادت امی جی حضور” ندیم یوسف کی رہائشگاہ پر منعقد کی گئی
خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض گوہر شاہی
نے شرکت فرمائی
مہمانانِ گرامی
عالمی نائب امیر جناب ملک یونس جمال امیر و نائب امیر سندھ جناب یاسین مغل اور جناب فیصل قادری کے علاوہ سینئر صحافی۔ سلیم شیخ اور فرزند علی شاہ بھی شریک ہوئے محفل میں معروف نعت خواں حضرات محترم رشید چشتی، افضل قادری ، غلامِ مصطفٰی نے نعت و منقبت اور امی جی کی شان میں قصائد پیش کئے اس موقع پر صاحبزادہ غفران شاہ صاحب نے خصوصی خطاب اور کیک کی رسم اور دعا بھی فرمائی محفل میں امیر و نائب امیر پریٹ آباد جناب صابر قادری اور وحید قریشی کے ساتھ ذاکرین کی کثیر تعداد شرکت فرمائی
پریٹ آباد عبداللہ شاہ اصحابی زون حیدر آباد پریٹ آباد