خبریں

قبلہ امّی جی حضور کی شان میں محفل دادو کے آستانہ پر منعقد کی گئی.


محفل نعتؐ و ذکر الٰہی
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو کے زیرِ اہتمام
ماہانہ گیارہویں شریف اور
قبلہ امّی جی حضور رحمت اللّہ علیہ
کی شان میں محفل منعقد کی گئی
خصوصی خطاب
محترم جناب عبدالکریم جمالی(امیر سہون) نے فرمایا
محفل میں ذاکرین کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو