خبریں

ماہانہ پندرہ شریف کی محفل المرکز کوٹری شریف انعقاد پذیر۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
ماہانہ پندرھویں شریف
بیادِ غزوہ احد جانثارانِ مُصطفٰیؐ شمع سرفروشانِ اسلام
یومِ رضا اعلٰی حضرت مجدّد و دین و ملّت
امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رح
دربار سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
پر بروزہفتہ 15 شوال المکرم 1444ھ بمطابق 6 مئ2023 عصرتا مغرب مذہبی عقیدت و احترام
کے ساتھ محفل منعقد فرمائی گئی
خصوصی شرکت و خطاب
صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ روباز طلعت گوھرشاھی

حاجی یونس جمال مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل نائب مرکزی امیر
حاجی اعجاز میمن مرکزی منتظم
حاجی عابد قادری مرکزی مشیر
ندیم یوسف قادری مرکزی نشرواشاعت
محمدفیصل قادری امیرسندھ
عبدالحسیب قادری رابطہ مشیرسندھ
علامہ غلام اکبر خاصخیلی علماء کونسل کراچی
پروفیسر انوراقبال صدیقی سابق امیر کراچی
ملک ممتاز قادری امیرحیدرآباد ڈسٹرکٹ
محترم بابا یونس قادری
پیش امام جامع مسجد غوثیہ
دربارِ گوھرشاھی
حافظ ندیم قادری
نائب پیش امام جامع مسجد غوثیہ کوٹری
جلال الدّین قادری امیرجامشورو
کے علاوہ سینئرز ذاکرین علاقائی امیران اور عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی
مقررین و خطابات
حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل نائب مرکزی امیر
محمدعلی قادری کراچی
اسلام الدّین قادری کوٹری
نعتؐ خواں
جناب عبدالرشید چشتی
جناب عین الدّین قادری
جناب تسلیم قادری
جناب تنویرالاسلام قادری
جناب نعیم قادری
جناب فیضان قادری
جناب وقاص قادری
نے حمد و نعتؐ منقبت اور قصاِئد مرشدی پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
شرکاءِ محفل سےخطابات فرمائے گئے
صاحبزادہ حمادریاض سائیں نےحلقہ ذکر کے فرائض انجام فرمائے اور نئے آنے والے شرکاءِ محفل کو اجازتِ ذکرِ قلب عنایت فرمائی اور محفل درود شریف منعقد فرمائی گئی بعدازاں نمازِ مغرب باجماعت ادا کیگئی
دربارمرشدی پر حاضری
اور شرکاءِ محفل کیلئے لنگرعام کا اہتمام کیاگیا

بمقام المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑخداکی بستی جامشورو کوٹری سندھ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان