خبریں

علمی ادبی شخصیت مرشد قبلہ دلبر سائیں کو عمرے کی مبارکباد

عمرہ شریف کی_مبارکباد

سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کے صاحبزادے محترم المقام جناب
صاحبزادہ پیرحماد ریاض احمدگوھرشاھی نے
سرزمین سندھ کی عظیم روحانی علمی ادبی شخصیت
مرشد قبلہ دلبر سائیں کو عمرے کی عظیم سعادت پر دلی مبارکباد پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان