خبریں

ماہانہ درود شریف کی محفل کراچی کے آستانے شاہ فیصل پر انقعاد پذیر

محفل نعتؐ و_ذکرالہی

عرس حضرت لال شہبازقلندررح

محفل ماہانہ اجتمائی_درودشریف

شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن میں منعقد فرمائی گئی

خصوصی شرکت وخطاب

حافظ ساجدقادری امیرکراچی و اراکین

مقررین

جناب محمد علی قادری جناب عبدالستار قادری نے محفل میں نقابت پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی

معروف نعتؐ خواں_حضرات

و ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن