خبریں

جشن سن آمد رسول ؐ مبارک ہو استقبالِ ربیع الاوّل ریلی فیصل آباد


جشنِ آمد رسول ؐ مبارک ہو
استقبالِ ربیع الاوّل ریلی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد
کے زیرِ اہتمام استقبالِ ربیع الاول شریف
کے سلسلہ میں
عظیم الشان موٹرسائیکل ریلی
کااہتمام کیاگیا ریلی کا آغاز آستانہ فیصل آباد سے کیاگیا
جو شہرکی مختلف شاہراوں سے ہوتی ہوئی آستانہ فیصل آباد پراختتام پذیرہوئی
ریلی کومختلف علاقوں کی عوام الناس نے
پرتپاک طریقے سے خوش آمدید کہا
ریلی کے اختتام پر دعائے خیر کیگئی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن