خبریں

ماہانہ تبلیغی محفل نوچندی جمعرات درگاہ حضرت بابازمان شاھرح


محفل نعتؐ و ذکر الہی

ماہانہ تبلیغی محفل نوچندی جمعرات درگاہ حضرت بابازمان شاھرح

پر انجمن ہٰذا ٹنڈوالٰہیارکے زیرِ اہتمام منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم محمدفیصل قادری اور
محترم صلاالدین قادری سابق امیرمیرپورخاص
محترم فرزند علی شاھ قاری امیر ٹنڈوالہیار
محترم غلام حسین طاہری نے خصوصی شرکت فرمائی
محترم حاجی یاسین مغل سابق امیر سندھ
نے سرکار مرشد حق
حضرت سیّدناریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالٰی کی روحانی تعلیمات کو روشناس کروایا محفل کے آخر میں لنگر کا اہتمام فرمایاگیا.

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان