مرشدِ کریم کے خطابات(ویڈیو کلپس)ویڈیوز

کیا حضرت عیسی علیہ السلام سے آپ کی ملاقات ہوئی؟

سلطان_الفقر

حضرت ریاض احمدگوھرشاھی

مدظلہ_العالٰی سے

سوال؟
کیا واقعی آپ کی ملاقات

حضرت عیسٰی علیہ_السّلام سے ہوئی تھی؟

جواب !
بہت سے لوگوں نے کہا ہم #حضورپاکؐ سے ملاقات کرتے ہیں اُن کے خلاف چرچہ کیوں نہیں ہوا جب کے حضورپاکؐ حضرت عیسٰیؑ سے افضل ہیں بہت سے لوگوں نے کہا ہم #اللّہ سے بھی ملاقات کرتے ہیں ان کے خلاف چرچہ کیوں نہیں ہُوا اگر میں نے حضرتِ عیسٰیؑ کا نام لے لیا تو کیا ہوا؟ ملاقات ضرور ہوئی میں نے ظاہر میں دیکھا پتہ نہیں وہ روحانی طور پہ تھےیا جسمانی طور پہ میں نے تو یہ نہیں کہا نہ کہ روحانی ہے یا جسمانی میں تو خود مشکوک ہوں پتہ نہیں وہ روحانی تھے یا جسمانی تھے ہاں اگر دوبارہ ملاقات ہوئی تو خوب ٹٹول ٹٹال کے دیکھوں گا رہا یہ کے وہ بیت المقدّس میں یا خانہ کعبہ میں اُتریں گے میں نے اُترنے کا تو نہیں کہا ہے نا میں نے ملاقات کا کہا ہےنا_

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان