خبریں

لاہور میں سالانہ جشن شاھی کا پروگرام منعقد کیا۔


#سالانہ جشن شاہی 8 رمضان المبارک
کو کراون شادی ھال گڑھی شاہو لاھور میں ھوا پروگرام کی صدارت شھزادہ مرشد کریم غفران ریاض گوھر شاھی صاحب  نے فرمائی اور پروگرام ظہر سے لے کر مغرب تک جاری رھا تلاوت کلام پاک فیصل قادری نے کی اور حمد باری تعالیٰ محمد حمید قادری نعت رسول محمد دانیال ۔ شبیر چشتی اور عبدالجبار ناگی نے پیش کی محمد اخلاق قادری محمد اسد اور حیدراباد سے عبدالرشید چشتی نے سرکار کی بارگاہ میں قصائد پیش کیے سرکار کا خصوصی انٹرویو بھی دیکھایا گیا افطاری سے پہلے ذکر کجائی اور دعا پڑھی گئی نماز مغرب کے بعد لنگر تقسیم کیاگیا.