خبریں

ماہانہ پندرھویں شریف المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر ۔

عظیم الشان محفل_میلادِمُصطفٰیﷺ

ماہانہ پندرھ ویںشریف

دربارسلطان_الفقر

حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

سے متصل جامع مسجد غوثیہ میں مذہبی عقیدت و احترام سے12اکتوبر بروز بدھ عصر تا مغرب منعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ_مرشدکریم

محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی

معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد و نعتؐ
منقبت اور قصیدہ خوانی پیش فرمائی

نقابت

جناب اسلام الدّین قادری

کجائی جناب چیف رفیق الرحمٰن

ذکر و دعا
جناب یونس بابا پیش امام جامع مسجد غوثیہ دربارگوہرشاہی کوٹری
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت و مالیات
جناب اعجازمیمن سابقہ مرکزی امیر اور
ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی
بعداز محفل نمازِ مغرب ادا کیگئی ذاکرین و زائرین نے
دربار پر حاضری کا شرف حاصل فرمایا
شرکاءِ محفل کیلئے لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان