خبریں

تقریب ختم قرآن شریف دس روزہ تراویح سالانہ برسی قبلہ امّی جی حضور رح محفل نعت و ذکرالہی کراچی شاہ فیصل آستانہ میں منعقد..


تقریب ختم قرآن شریف دس روزہ تراویح
سالانہ برسی قبلہ امّی جی حضور رح
محفل نعت و ذکرالہی کراچی
شاہ فیصل آستانہ میں منعقد کیگئی*

خصوصی آمد
محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت گوہرشاہی
خصوصی شرکت
محترم جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
محترم جناب محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت
محترم حاجی یاسین مغل سابقہ امیر سندھ
محترم جناب سید زاہدحسین قادری
چیئرمین سندھ علماء کونسل

محترم جناب ڈاکٹرانوراقبال صدیقی
امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن نے
محترم جناب حافظ حنین
محترم جناب حافظ ساجد قادری
کو تکمیل قرآن دس روز تراویح مکمل ہونے پر ہار پھول پہنائے اور مٹھائی کا ڈبہ اور سوٹ پیش فرمائے اس کے علاؤہ خادمین آستانہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن
کو سوٹ کے تحائف پیش فرمائے گئے
مرکزی امیر ” علماء کونسل اور امیر کراچی
نے خطابات فرمائے
مقررین عبدالستار قادری پروگرام انچارج کراچی
محترم قاسم عباس قادری سابقہ نشرواشاعت کراچی
مقررین نے قبلہ امی جی حضور رح کی بارگاہ میں سلام عقیدت پیش فرمایا اور حافظ فیاض گوہر نے ماں کی شان میں کلام پیش فرمایا
معروف نعت خواں حضرات نے
بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے

ذکرحلقہ

محترم جناب صابزادہ مزمل طلعت گوہرشاہی
نے منعقد فرمایا
محفل کے آخر میں پروفیسر امتیاز صدیقی نے
سلام کا نذرانہ پیش فرمایا اور
محترم جناب یاسین مغل صاحب نے دعا فرمائی
مٹھائی تقسیم کیگئی اور لنگر عام کا اہتمام کیاگیا
بعد لنگر کراچی کے تمام زون انچارج سے
محترم مزمل شاہ جی اور مرکزی و صوبائی امیران نے گفتگو فرمائی جشن شاہی اور مرکزی اعتکاف در مرشد المرکز روحانی کوٹری شریف کے انتظامات پر
تبادلہ خیال کیا گیا
محفل میں ذاکرین نے بھرپور انداز میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان