اخباری تراشے

بشیر ہمدرد سینئر صحافی و معروف کالم نگار کو عقیدہ ختم نبوت کتاب کا تحفہ ۔۔


محترم بشیر ہمدرد سینئر صحافی و معروف کالم نگار جوائنٹ ایڈیٹر کائنات اخبار کو

کتاب عقیدہ ختمِ_نبوّتؐ

ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی لیگل ایڈوائزر
(انجمن سرفروشان اسلام پاکستان)
نے پیش فرمائی
جس پر بشیرہمدرد صاحب نے شکریہ ادا فرمایاکہ صاحبزادہ حماد ریاض گوہرشاہی کی تالیف کردہ کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اولیاءاکرام اللّہ کریم اور نبی آخرزماں حضرت محمد مصطفٰیؐ کی قربت کا راستہ دکھاتے ہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان