خبریں

مرشدکریم کے پوتےمحترم جناب راحیل بابرکو عمرے کی ادائیگی مبارک

عمرہ شریف مبارک

مُرشد کریم حضرت
سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
کے بڑے صاحبزادے
محترم الیاس الدین بابرگوھرشاھی کے بیٹے
اور مرشدکریم کے پوتے
محترم جناب راحیل بابر گوھر شاھی کو

عمرہ_شریف کی ادائیگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں پرخلوص اور نیک تمنائیں

راحیل بابر گوھر شاھی کا لاھور ائیرپورٹ پر انکے چچا محترم جناب
صاحبزادہ غفران ریاض گوھر شاھی اور بڑے بھائی محترم صاحبزادہ ظفر اقبال گوھر شاھی نے ہمراہ دوست احباب پرتپاک استقبال فرمایا پھولوں کے ہار پہنائے گُل پاشی کیگئی نعروں سے استقبال فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان