خبریں

عمربِن عبدالعزیز رحمت اللّہ علیہ اور انکی اہلیہ فاطمہ کے مزار مبارک کو شہید کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔صاحبزادہ طلعت محمود گوہر

عمربِن عبدالعزیز رحمت اللّہ علیہ اور انکی اہلیہ فاطمہ کے مزار مبارک کو شہید کرنے اور اسکی بے حرمتی کرنے اور قبر مبارک سے جسمِ نکال کر جلانے پر
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے سرپرست
طلعت محمود گوہرشاہی مدظلہ العالی کی جانب سے سخت تشویش اور افسوس کا اظہار اور پر زور مزمّت طلعت محمود گوہرشاہی نے مرکزی آستانہ کوٹری شریف سے بیان جاری فرمایا اس قسم کی شرم ناک حرکت امّت مسلمہ بالخصوص محبانِ صحابہ اکرام محبانِ اہلِ بیتؑ محبانِ اولیا اکرام اور اکابرین کے مزارات سے وابسطہ لوگوں کے ایمان کاحصّہ ہیں ان مزارات سے محبت رکھنے والے مسلم افراد کو اشتعال دلانے کی مغموم کوشش ہے عمر بن عبدالعزیز خلفائے راشدین کے بعد وہ واحد شخصیت ہیں جو جو سنّی کے ساتھ اہلِ تشیع حضرات کے نزدیک بھی قابل قدر شخصیت ہیں اور انکے مختصر دورِ حکومتِ میں شریعت کی پاسداری اور عوامی فلاح و بہبود مستحکم ہوئی حکومت پاکستان اس قسم کے واقعات پر سختی سے نوٹس لیکر سیریا کے حکمرانوں سے بات کرے اور سفارتی سطح پر اپنا اہتجاج ریکارڈ کرائے پاکستانی مسلمانوں کے غم وغصہ اور پرزور مزمت اور تشویشناک حالات کو سامنے رکھ کر اپنا احتجالازمی ریکارڈ کرائے
اللّہ پاک عمر بن عبدالعزیز اور انکی اہلیہ کو مصطفیٰ کریم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کی شفاعت نصیب فرمائے۔
اور دشمنانِ اسلام دشمنان صحابہ دشمنان اہلِ بیت اطہارؑ اور دشمنانِ اولیا ء اکرام کو نیست نابود فرمائے
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
انشاء اللّه آپ کا دشمن بے موت ذلیل و خوار مارا جائے گا
آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن