خبریں

ماہانہ اجتماعی درود استانہ شاہ فیصل کراچی پر انعقاد پذیر


ماہانہ اجتمائی درودشریفؐ
محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی

نسب مولاعلیؑ من کنتُ مولافہذاعلی_مولا

عرس مبارک شہنشاہِ_کراچی

حضرت عبداللّہ شاہ غازیرح

محفل آستانہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن
میں منعقد کیگئی

خصوصی_آمد

نورِ نظر لختِ جگرمنظورِ نظرمرشدکریم
صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
آستانہ عالیہ شاہ فیصل محفل میں آمد پر
نعروں سے بھرپور استقبال فرمایاگیا
گل پاشی کیگئی اور محمدعادِل قادری
نائب امیرکراچی نے
سرپرست انجمن ہٰذاکو پھولوں کا ہار پہنایا
حافظ ساجد قادری امیر کراچی نے
محترم سرپرست انجمن ہٰذا کی کراچی محفل میں آمد پر شکریہ ادا فرمایا اور کراچی کے تمام ذاکرین کی جانب سے خوش آمدید کہا

خطاب جناب حافِظ ساجدقادری امیرکراچی نے فرمایا انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بےحرمتی پر ایک بار پھر اس اجتماع میں

بھرپور مزمّت کرتی ہے

مقرر جناب محمد علی قادری

حمدونعتؐ منقبت وقصیدہ_مرشدی

پیش فرمائے گئے

حلقہ_ذکر طلعت سائیں نے منعقد فرمایا

دعا

جناب عبدالحسیب قادری رابطہ مشیر سندھ
آخر میں 10 جولائی

ولادت

محترم مزمّل طلعت گوھرشاھی کا کیک کاٹا گیا

اعلانات

(1) سیّدالشہداء جنابِ حضرت امام حسینؑ
و شہداءِ کربلا کی نسبت سے سالانہ مرکزی شہداءِ

سرفروشِ اعظمؑ کانفرنس

09محرم الحرام دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشورو کوٹری سندھ میں منعقد کیجائیگی اس میں شرکت کیلئے کراچی ڈویژن کے تمام زون کو پابند کیاجاتا ہے کہ ہر زون گاڑی کا اہتمام کرے اور صرف 09محرم الحرام کی علاقائی محفل منعقد نہ کی جائیں بلکہ مرکزی محفل کوٹری شریف میں بھرپورافرادی قوّت کے ساتھ شرکت فرمائی جائے
(2)محترم عقیل احمد قادری کو ایک بار پھر کراچی ڈویژن کا مالیات مقرر کیاگیاہے تمام حضرات عقیل بھائی کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں
آخرمیں لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن