خبریں

حیدرآباد کے زیراہتمام یوم یکجہتی فلسطین کے سلسلہ میں(اسرائیلی بربریت کے خلاف) ریلی نکالی گئی.


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام حیدرآباد
کے زیراہتمام یوم یکجہتی فلسطین کے سلسلہ میں(اسرائیلی بربریت کے خلاف) ریلی نکالی گئی
زیرِ قیادت
صاحبزادگان مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ مدثر ریاض احمد گوہرشاہی
محترم جناب مزمل طلعت محمود گوھر شاھی
محترم جناب فرقان غفران ریاض احمد گوہرشاہی
اور عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے مرکزی نائب امیر جناب ملک یونس جمال اور حیدرآباد ڈسکرکٹ کے امیر جناب ملک ممتاز صاحب اور حیدرآباد ڈسکرکٹ کے نائب امیر جناب دانش لودھی صاحب اور پریٹ آباد کے۔ امیر جناب صابر صاحب اور لطیف آباد کے امیر جناب زاہد حسین صاحب اور کوٹری کے امیر جناب جلال الدین اور حیدرآباد سٹی کے امیر جناب ناصر خان صاحب اور نائب امیر سٹی جناب عامر صاحب اور حیدر چوک سے پریس کلب تک پر امن احتجاج ہوا
ذکرین اور عوام النّاس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی

۔