خبریں

حاجی یاسین مغل صاحب سابقہ امیر سندھ کے والد کا جنازہ ان کے آبائی شہر میں ادا کردیا گیا۔

نمازِجنازہ

محترم حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ کے والد صاحب کی نمازہ جنازہ جامع مسجد مدینہ سادات کالونی ٹنڈوالٰہیارکے مین روڈ پر آج صبح 09:00بجے ادا کیگئی اور کلمہ شہادت اور کلمہ طیّبہ کے ودر میں سپردخاک کردیاگیا
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم محمد فیصل قادری امیر سندھ اور
تاجر برادری ٹنڈوالٰہیار میڈیا پرسن اور شعبئہ زندگی سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ دوست احباب عزیز رشتے دار محلہ دار اور ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی

قرآن خوانی فاتحہ_سوئم

کل صبح31 جنوری بروزمنگل بعد نمازِفجر جامع مسجد مدینہ سادات کالونی ٹنڈو الہیار میں منعقد کی جا ئیگی تمام حضرات سے شرکت کی استداء ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ