خبریں

مرکزی و صوبائی کابینہ کا جھنگ کا دورہ


انجمن سرروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان جھنگ کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر زیر صدارت
محترم جناب حاجی محمد یونس جمال
(مرکزی امیر انجمن ہٰذا)
محترم جناب محمددانش لودھی
مرکزی نشرواشاعت و مالیات
محترم جناب محمد فیصل قادری(امیرسندھ)
مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویداقبال، مشیر رابطہ کمیٹی پنجاب غلام فرید قادری

ایک جنرل اجلاس منعقد ہوا
جنرل اجلاس میں مشن ذکراللّہ ذکر رسولؐ کی بہتر ترویج و اشاعت کے لیے تجاویز پیش کی گیٸں۔
اجلاس سے مرکزی امیر صاحب نے خطاب کرتے ہوۓ فرمایا کہ یہ مشن اللّہ اور اس کے رسول صل اللّه عليه واله وسلم کا ہے اور ہم خوش قسمت ھیں کہ ہمیں یہ مشن میسر آیا اور ہمیں چاھیے کہ ہم اس موقع کو بہتر جانتے ہوئے اِ مشن کی ترویج و اشاعت میں اپنا کردار ادا کریں اور مرشد پاک کی خوشنودی حاصل کریں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان