خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں محفل سمندری کے استانے پر انعقاد


محفل نعت و ذکر اللّہ محفل سماع
بسلسلہ جشنِ ولادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
جناب محمد وسیم گوہر کی رہائشگاہ541 گ ب چکیانوالا میں انعقاد ہوئی .

خصوصی_شرکت

جناب علامہ سعید احمد قادری نے فرمائی۔
محفلِ سماع کا بھی انعقاد کیا گیا ۔
کنجوانی شہر کے مشہور قوال
ساجد دیوان وہمنواء نے مرشد کریم کی بارگاہ میں قصائد کا نظرانہ پیش فرمایا۔
جشنِ ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا.

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت سمندری)