خبریںخطاباتسالانہ پروگرامزویڈیوز

سالانہ عظیم الشان جشن ولادت کراچی ڈویژن کے تحت انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور قصائد

سالانہ عظیم الشان جشن ولادت_مرشدکریم

سلطان_الفقر

حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی

29نومبربروزبدھ_بعدنمازعشاء

گلشن بہار جرمن اسکول اورنگی ٹاون

زیرِاہتمام

جناب حسیب قادری امیر کراچی ڈویژن

خصوصی_آمد

لختِ جگر مرشدکریم نورِ نظر منظورِنظرصاحبِِ نظر
عزت مآب محترم المقام جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی سرپرست انجمن ہٰذا
شہزادگان محترم طلعت محمودشاہ
محترم صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
مہمانانِ_گرامی
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری
نائب مرکزی جوائنٹ امیر
محترم دانش لودھی مرکزی مشیر
محترم ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی
لیگل ایڈوائزر
محترم محمدفیصل قادری امیرسندھ
محترم ادریس قادری ٹی وی چینلز کے
معروف نعتؐ خواں
محترم حافظ طاھرہاشمی ٹی وی چینلزکے
معروف نعتؐ خواں
و دیگر نعتؐ خواں اور مقررین نے اپنے انداز
میں رسالتؐ مآبؐ کی شان بیان فرمائی
حمدونعتؐ و مناقب اور قصائد مرشدی
پیش فرمائے گئے
حلقہ ذکر کا اہتمام اور عوام النّاس کو

اجازت_ذکرِقلب

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی سرپرست انجمن ہٰذا نے انجام دیئے اور طریقہ کار اور مشق ذکرِقلب بتائی اور سمجھائی گئی
آخرمیں #بدستِ_مبارک
سرپرست انجمن ہٰذا شہزادگان مرکزی و صوبائی امیران نے مِل کر ولادت باسعادت مرشدکریم کی نسبت سے کیک کاٹا گیا دعا خیر اور طعام کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیاگیا علاقائی زمّہ داران کے ساتھ سینئرز ذاکرین اور عوام الناس نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان

سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود کا خصوصی خطاب