خبریں

ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام آستانہ میرپور خاص میں منعقد


محفل نعت و ذکرالہی
ماہانہ گیارہویں شریف
کا پروگرام آ ستانہ میرپور خاص میں منعقدکیا گیا
پروگرام کا آغاز حمد باری تعالیٰ سے کیا گیا
مشہور و معروف نعت خواں
جناب اعجاز قادری عدنان قادری
یاسر قادری محمود قادری نے
بارگاہِ رسالت میں نعتوں کے گلدستہء عقیدت اور بارگاہ غوثیت و بارگاہ مرشد کریم مدظلہ العالی کی شان میں منقبت کے پرکیف نذرانے پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
سینئر صحافی ایم اے رحمانی و سینئر ذاکرین اور
نئے لوگو نےمحفل میں شرکت فرمائی
ذکر کے فرائض خیر الدین قادری نے ادا کیے
نقابت کے فرائض ادریس قادری نےادا کیے
دعا اصلاح الدین نے کرائی
آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفوشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان