خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل آستانہ چنیوٹ موڑ جھنگ میں ھوئی


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشن ولادت مرشد پاک
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل آستانہ چنیوٹ موڑ جھنگ میں ھوئی جس کی

زیرِصدارت

جناب چوھدری حق نواز قادری ضلعی امیر نے کی #خصوصی_خطاب
جناب اظہر نواز قادری نے فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان