خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں محفل جناب بلال صادق کے گھر پر انعقاد پذیر۔۔

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

بسلسلہ گیارویں شریف

سیّدناغوث الاعظم دستگیر رح

جشنِ ولادت مرشد_کریم

سیّدناریاض_احمدگوہر

شاہی مدظلہ العالٰی

کراچی میں بلال صاحب کے گھر پر انعقاد پذیر ہوا ۔جس میں
خصوصی شرکت
صاحبزادہ مرشد کریم
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب پیر سیّد جلیل احمدشاہ
محترم جناب سیّد علی ابرار(ٹی وی اینکر)
محترم جناب فیصل قادری(امیرِ سندھ)
محترم جناب حاجی یاسین مغل(سابقہ امیر سندھ)
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری(چیئرمین علماءکونسل سندھ)
محترم جناب ولی حسین (امیر کراچی)
محترم جناب پروفیسرانور اقبال صدیقی(نائب امیرکراچی)
محترم جناب حسیب قادری(رابطہ کمیٹی)
نقابت
محترم جناب قاسم عباس
محترم جناب عبدالستّارقادری

لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ عظیم بھٹی

سابقہ امیر کراچی سلیم گوہر


مشہور معروف نعتؐ خواں حضرات اور کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٙٹ ذمّہ داران علاقائی امیر اور ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
محفل کا باقائدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ صاحب نے فرمایا ۔
پہلا حصّہ میں حمد و نعتؐ منقبت مولاعلیؑ منقبت غوث پاک رح قصائدِ مرشدی اور خطابات پر مشتمل رہا محفل کے آخر میں صاحبزادہ حماد ریاض گوہرشاہی نے نئے آنے والے لوگوں کو ذکرِ قلب کی اجازت عطا فرمائی اور حلقہ ذکر منعقد فرمایاگیا
محترم جناب حاجی یاسین مغل صاحب نے دعا فرمائی
رسمِ کیک
مرشد کریم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں حماد سائیں کے دستِ مبارک سے رسمِ کیک ادا فرمائی گئی
ولادت مرشدی کی خوشی میں ذاکرین نے قصائد مرشدی پر دھمال کیا
لنگر عام کا اہتمام کیاگیا بعد از لنگر
پروگرام کا دوسرا حصّہ
محفل سماع منعقد کیگئ
صوفی برادران قوال و ہمنوا نے سماع پیش فرمائی
دوسراٹائم نئے قوال نے سماع منعقد فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان


جشنِ ولادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
صاحبزادہ حمادریاض احمد گوہرشاہی
مہمانانِ گرامی کے ہمراہ
بلال صادق صاحب کی رہائشگاہ پر خوشگوار لمحات