خبریں

حضرت بابا زمان شاہ (رح) کے مزار پر ہفتہ واری محفل منعقد کیگئی


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈوالٰہیار
محفل نعتؐ و ذکر الٰہی
حضرت بابا زمان شاہ (رح) کے مزار پر ہفتہ واری محفل
آج بروز جمعرات منعقد کیگئی
محترم جناب علامہ حافظ اختر طاہری(صدر جماعت اہلِ سنّت ٹنڈوالٰہیار)
محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیر سندھ انجمن ہٰذا)
نے محفل سے خطاب فرمایا
محترم جناب ڈاکٹر سیّد عمران شاہ (نعت خواں)
محترم جناب حافظ قاری غلام حسین طاہری سابق امیر ٹنڈوالٰہیار
محترم جناب شیراز میئو راجپوت و کابینہ اور
مختلف مکاتب فکر کے عوام النّاس نے شرکت فرمائی
تعلیمات اولیاء اکرام بیان فرمائی گئی اور ذکرِ قلب کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیاگیا
بعد محفل لنگر کا اہتمام کیاگیا

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/