خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں شیخوپورہ میں محفل کا اہتمام

میلادِمُصطفٰیؐ محفل نعتؐوذکرِاِلٰہی

انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے تحت
ماہ ربیع الاوّل شریف کی7ویں محفل
جناب عاشق حسین قادری کی رہائشگاہ میں محفل میلاد کا انتطام کیا گیا۔
تلاوت قرآن پاک جناب حیدر علی قادری
حمد باری تعالیٰ سید دلاور قادری
کمپئرنگ
جناب شفیق حسین قادری۔اور خادم حسین قادری
نعت رسول مقبول صل اللّہ علیہ وسلم
1جناب عاشق حسین قادری2جناب مصطفیٰ قادری
3خادم حسین قادری 4جناب فرحان علی قادری
5۔جناب حسن علی قادری۔6۔اور کمسن نعتؐ خواں محمد علی نے نعتوں کے نذرانہ عقیدت پیش فرمائے

خصوصی بیان میلادلنبیؐ

جناب عصمت اللّہ قادری،جناب فیض رسول قادری
نے فرمایا۔جناب عصمت اللّہ قادری نے حضور صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان فرمائی کہ
حضور صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی وراثت دلوں میں نور پیدا ہونا ھے۔
حلقہ ذکر جناب عبدلجبار قادری نے منعقدفرمایا
دعائے خیر پیر سید اعجاز شاہ (آف اموکی) نے فرمائی
جناب عصمت اللّہ قادری نے نئے لوگوں کو اجازت
ذکر قلب عطا فرمائی اور درود اسلام کا نذرانہ پیش فرمایاگیا عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی اور حضور صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور لنگر تقسیم کیا گیا ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
نشرواشاعت سیکھم شیخوپورہ