خبریں

ٹنڈو والا یار کے تحت جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ریلی کا اہتمام

سالانہ عظیم الشان ربیع الاوّل ریلی ٹنڈوالیار

بسلسلہ جشنِ آمدرسولؐ

خصوصی_شرکت

صاحبزاد فرقان غفران ریاض احمد گوھر شاھی اور جناب حاجی ملک یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
جناب ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
جناب محمد فصیل قادری امیر سندھ
مرکزی کابینہ صوبائی کابینہ ۔
ٹنڈولہیار پریس کلب کے صدر
جناب عبدالرشید جعفری
نیشنل پریس کلب کے سرپرست
جناب عبدالحمید عباسی
واڈنمبر6 کے جنرل کونسلر
جناب شہزاد شیخ ودیگر صحافی حضرات
کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت فرمائی
شرکاءِ ریلی نے آمدِمُصطفٰیؐ کے نعرے لگائے اور
مقررین نے ولادت باسعادت نبی آخرزماںؐ پر بیانات فرمائے اور مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کے فرامین
ختمِ نبوّتؐ کا منکرکافرو زندیق ہے اور
جہاں تمام کائنات کے سرجُھک جائیں وہاں سے
مقامِ مُصطفٰیؐ کاآغاز ہوتاہے
وجہہ تخلیقِ کائنات حضورپاکﷺ کی ولادت کی خوشیاں منانا اہلِ ایمان کا طریق رہاہے
حشرتک ڈالیں گے ہم پیدائش مولاکی دھوم
مثلِ فارس نجد کے قلعوں کو گراتے جائیں گے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
نشرواشاعت سندھ