خبریں

مشہور نعت خواں عارف قادری کی نمازِ جنازہ جامع چشتیہ لال مسجد ملیر میں ادا کردی ۔۔

نمازجنازہ اورتدفین

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

الریاض زون ملیر کے سینئر ذاکر

مشہورنعتؐ خواں عارف قادری

کی نمازِ جنازہ جامع چشتیہ لال مسجد ملیر میں ادا کردی گئی اور تدفین ایئرپورٹ قبرستان میں ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں کلمہ طیبہ کے ودر میں لواحقین کی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیاگیا
محترم جناب محمد فیصل قادری امیرِسندھ انجمن ہٰذا
محترم جناب حمید الظفرmpa
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
محترم جناب ساجد احمدMNA
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
محترم جناب نیئر رضا چیئرمین ڈسٹرکٹ کورنگی
محترم جناب ڈاکٹر انور اقبال صدیقی
ممبرسندھ علماء کونسل انجمن ہٰذا
محترم جناب ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی
لیگل ایڈوائزر انجمن ہٰذا
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
و اراکین کراچی ڈویژن انجمن ہٰذا
محترم جناب عبدالسلیم گوہر سابقہ امیر کراچی
محترم جناب امبر جیلانی
مشیرسوشل میڈیاکراچی
محترم جناب حافظ ساجد
محترم جناب مبین الدّین قریشی
علماء کونسل سندھ
محترم جناب نبی حسن امیر ڈسٹرکٹ کورنگی
محترم جناب ریحان قمر امیر ڈسٹرکٹ ویسٹ
محترم جناب چیف رفیق الرحمٰن
محترم جناب عبدالستّار قادری و اراکین پروگرام کمیٹی کراچی ڈویژن سینئر ذاکرین نے کراچی کے مختلف علاقوں سے میت میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائی اس کے علاوہ مختلف سیاسی و سماجی اور مذہبی تنظیمات کی شخصیات نے میّت میں شرکت فرمائی
دورانِ تدفین قبرستان میں حمد نعتؐ کا سلسلہ جاری رہا اور ذکر حلقہ بھی قبرستان میں منعقد کیا گیا
فاتحہ اور دعا کیگئی
اللّہ کریم حضورﷺ نبی کریم روف الرحیم کی نعتؐ خوانی کے صدقے اور مرشد کریم کی نسبت کے طفیل عارف قادری بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان