خبریں

تمام عالم اسلام کو شب معراج کا دن مبارک ہو۔صاحبزادہ طلعت محمود

سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبْدِه لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا..’’وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو مسجدِ حرام سے (اس) مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی۔(بنی اسرائيل: 1)شبِ معراج پر حضورپاکؐ کو نماز کا تحفہ اللّہ نےعطافرمایا اور حدیث پاک نماز مومن کی معراج ہےتمام ذاکرین نماز و ذکر کی پابندی کریں یہی پیغامِ مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی ہے

صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی

سرپرست عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان