خبریں

ماہانہ گیارھویں پندرھویں شریف آستانہ لیاقت آباد کراچی میں منعقد ۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بسلسلہ ماہانہ گیارھویں پندرھویں شریف
آستانہ لیاقت آباد میں منعقد کیگئی خصوصی شرکت و خطاب
محترم جناب ولی حسین (امیرِ کراچی)
خطابات
علامہ مولانہ غلام اکبرخاصخیلی
محترم جناب قاسم عباس
(نشرواشاعت کراچی ڈویژن)
محترم جناب سلمان قادری(سابقہ امیر کراچی)
محترم جناب ریحان قادری
(ڈسٹرکٹ امیر ویسٹ)
محترم جناب حسیب قادری(امیر اورنگی ٹاون)
محترم جناب انواراللّہ
(نائب آستانہ انچارج شاہ فیصل)
کمپرنگ کے فرائض
محترم جناب جاوید قادری
(پروگرام انچارج ڈسٹرکٹ ویسٹ)
محترم جناب ذاکرقریشی
(امیر زون لیاقت آباد)
نعتؐ خواں
محترم جناب حسیب قادری(دعوتِ اسلامی)
اور انجمن ہٰذا کے مشہور معروف نعتؐ خواں حضرات نے رسالتمآبؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے منقبت غوث الاعظمؓ اور قصیدہ مرشدی پیش فرماگئے
فیض نیٹ ورک سحری ٹرانسیشن کے پرڈویوسر محترم جناب شفیق قادری اور اینکر سیّد ابراعلی بھائی نے شرکت فرمائی اورگفتگو فرمائی
03 جولائی بروز ہفتہ ختم نبوّت ؐکانفرنس میں شرکت فرمانے اور کانفرنس کی کوریج کرنے کی یقین دھانی فرمائی
آخر میں ذکرِ حلقہ منعقد کیاگیا
صلاة السّلام فاتحہ دعا پر محفل کا اختتام اور لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن