اقتباسات

عشق اللّہ و عشق رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پیدا کرنا۔۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے

اغراض و مقاصد

1۔معاشرہ کی تمام برائیوں کو قرآن وحدیث اور روحانی تعلیمات کی روشنی میں دور کرنا۔۔
2۔علم شریعت کے ساتھ علم طریقت کی تعلیم کو فروغ دینا۔
3۔نعت خوانی ذکر و فکر مراقبہ کے ذریعے نوجوانوں میں عشق اللّہ و عشق رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پیدا کرنا۔
4۔مسلک حقہ اہلسنت وجماعت کے عقائد کا تحفظ و فروغ دینا۔
5۔لائبریریوں اور مدارس عربیہ کاقیام جس میں نوجوانوں کی صحیح تعلیم و تربیت کا بندوبست کرنا۔
6۔مسجد در مسجد٬ کوچہ در کوچہ٬ محافل میلاد اور تبلیغ ذکر و فکر کے ذریعے مسلمانوں کے ایمان تازہ کرنا۔
7۔ہر گمراہ کن گروہ مثلا” منکرین قرآن و حدیث و گستاخان انبیاء کرام اور اولیاء عظام سے جانی و مالی جہاد کرنا۔اور اس میں مدد دینا۔
8۔سفلی عاملوں جاہل پیروں اور جاہل فقیروں سے(جن سے عوام پریشان ہو) علمی و عملی جہاد کرنا۔
9۔سلف صالحین اور اولیاء کاملین کے کارناموں اور ان کی کرامتوں کو اجاگر کرنا۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹر