اقتباسات

جشن شاہی منانے کی وجوہات ۔۔

أَلَآ اِنَّاَولِیَاءَاللَّہِ لاَخَوفُُ عَلَیھِم_وَلَاھُم

یَحزَنُون۔

جشنِ شاہی منانےکی وجوہات

15رمضان1977کواللّہ کی طرف سےخاص #الہامات کاسلسلہ بھی شروع ہواتھاراضیہ #مرضیہ کا وعدہ ہوا، مرتبہ بھی ارشاد ہواتھاچونکہ آپ کے ہر مرتبے اور معراج کا تعلق پندرہ رمضان سے ہے۔ اِس لئےاِسی خوشی میں جشنِ شاہی اس روزمنایا جاتا ہے۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان