خبریں

فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ پرسالانہ جشنِ شاھی کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کاانعقادکیاگیا۔

سالانہ عظیم الشان جشنِ شاھی

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی

مدظلہ_العالٰی

خصوصی_شرکت

شہزادہ مرشدکریم محترم جناب

صاحبزادہ غفران ریاض_احمدگوھرشاھی

نے فرمائی
انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ پرسالانہ جشنِ شاھی کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کاانعقادکیاگیا۔

محترم جناب راناجمشید امیر پنجاب
محترم جناب حضرت علامہ مولاناسعیداحمدقادری سابقہ مرکزی امیر
محترم جناب ڈاکٹر جاوید نشرواشاعت پنجاب
پنجاب اراکین کابینہ اور سینئر ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
محفل کا پہلا دور محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی پر مشتمل رہا علاقائی مشہور و معروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے
دوسرا دور محفل سماع پر مشتمل رہا
مشہور قوال جناب عباد علی عباد و ہمنواء نے محفل میں اپنے کلام کا رنگ جمایا
جشنِ شاھی کی خوشی میں محترم صاحبزادہ غفران ریاض محترم مولانہ سعید قادری محترم راناجمشید و سینئرز ذاکرین نے مل کر رسمِ کیک ادا فرمائی
ذاکرین نے سماع کی محفل سے لطف اندوز ہوکر وجدانی کیفیات میں دھمال بھی فرمایا
اور مرشد کریم کے اس خوشی کے دِن کو بھرپور انداز میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا
محترم محمد فیصل قادری امیرِ سندھ نے محترم راناجمشید امیر پنجاب و پنجاب کابینہ اور فیصل آباد کے امیر اور فیصل آباد کے کارکنان کو جشنِ شاھی کے پروگرام کی مبارکباد پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمنِ سرفروشانِ اسلام پاکستان