اقتباسات

درویشانہ اسلامی نظام غازی منجم کا سوال پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا ہے تو اسلامی نظام ابھی تک نافذ کیوں نہیں ہوا؟؟؟

درویشانہ اسلامی نظام
غازی منجم کا سوال
پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا ہے تو اسلامی نظام ابھی تک نافذ کیوں نہیں ہوا؟؟؟؟؟
جواب
حضرت سیدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی پاکستان امام مہدی علیہ السّلام کیلئے بنا انکی روحانی طاقت کی بدولت قائم ہے جب وہ تشریف لائیں گے تو اسلامی نظام بھی آجائیگا مولویوں والا نظام قطعی نہیں ہوگا ان کا اسلامی نظام درویشانہ اسلامی نظام ہوگا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان