اقتباسات

اظہار تعزیت ۔۔


کراچی انڈہ موڑ کے سینیئر ذاکر جناب وسیم بھائی۔ نسیم بھائی اور شیزی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر
محترم جناب شہریار بابر گوہرشاہی
محترم جناب فرقان غفران ریاض گوہرشاہی
نے اظہارِ تعزیت فرمائی اور فاتحہ دعاء فرمائی اللّہ پاک وسیم برادران کی والدہ ماجدہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان