اقتباسات

حج کی خصوصی عبادات

برائے ذاکر قلبی
بافیضانِ نظر مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

نوٹ مراقبہ وہی کرے گا جس کو کامل کی اجازت ہوگی
ہروقت مراقبہ کی اجازت نہیں

حج کی خصوصی عبادات انشاء اللّہ سعودی عرب میں حج کے خطبے سے ایک دن پہلے نماز عصر کے بعد
المرکزِ روحانی آستانہ عالیہ اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی کوٹری اور آستانہ عالیہ شاہ فیصل C-3/3 (نزد قمر مسجد) میں اہتمام کیا جائیگا تمام شرکت کرنے والے افراد سفید کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر خشوع و خضوع کے ساتھ شرکت فرمائیں
(کرونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے ماسک لازمی لگا شرکت فرمائیں)
اللّہ عزوجل خانہ کعبہ اور خاتم النبیین نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلِہِ وَسَلَّم کے روضے کی زیارت نصیب فرمائے مرشد کریم کے طفیل (آمین)
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کراچی ڈویژن