اقتباسات

5رجب المرجب یوم ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السّلام

5رجب المرجب یوم ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السّلام

امام علی نقی علیہ السّلام نے فرمایا
ہم اہلبیت ِؑرسول ؐ ہیں خداوندِ عالم کسی ایسے بندے کا عمل قبول نہیں کرے گا جو ہمارے بارے میں شک کرتا ہو۔(امالی مفید، ص2)

فرمان حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
ہمارا مشن عالمگیر ہے کسی خاص فرقے کیلئے نہیں ہر مذہب ہر فرقے ہر رنگ و نسل کے لوگوں کیلئے ہمارے در کھلے ہیں اِس لئے ہر اِہلِ دِل آئے اور روحانی فیض حاصل کرے

عالمی روحانی تحریک
*انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان