خبریں

محترم جناب عبدالحمید رانا مشہور معروف نعتؐ خواں کی رہائشگاہ جمشید ٹاون پر محفل نعتؐ


محفل نعت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
محترم جناب عبدالحمید رانا
مشہور معروف نعتؐ خواں کی رہائشگاہ جمشید ٹاون پر محفل نعتؐ میں
محترم جناب زاہدحسین قادری امیر کراچی کی انجمن ہٰذا کے وفد کے ہمراہ شرکت اور فضائل ذکرِ اِلٰہی پرخطاب عوام النّاس کو ذکرِ قلب کے بارے میں آگاہ فرمایا اور اجازتِ ذکرِ قلب عطا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/