خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی بلسلہ سالانہ برسی آگرہ تاج زون کراچی۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بلسلہ سالانہ برسی
انجمن سرفروشان اسلام آگرہ تاج زون
خصوصی شرکت
محترم جناب ولی حسین
(نمائندہ خصوصی سرپرست انجمن ہّذا)
خطاب
محترم جناب زاہدحسین قادری امیر کراچی نے فرمایا
محترم جناب حافظ ساجدقادری نائب امیرکراچی
محترم جناب قاسم عباس قادری
(نائب پروگرام کمیٹی کراچی ڈویژن)
اور مہمانانِ گرامی نے شرکت فرمائی
1۔ محترم جناب اسماعیل صاحب
خطیب و پیش امام جامع مسجد مدنی
2۔محترم جناب واجد حسین نقشبندی
تحریکِ محبان اولیاء خواجگان بہشت کے وائس چیئرمین
3.محترم جناب محمد وقاص چشتی
لیکچرر آف کیمسٹری آف آغا خان کالج
4۔ محترم جناب محمد سلیم قادری
لیکچرر آف ریاضی آف آغا خان کالج

  1. محترم جناب آغا محمد قیوم صاحب
    لیکچرر آف پاکستان سٹڈی آف آغا خان کالج .محترم جناب مولانہ نثار سیفی صاحب
    سلسلہ سیفی سے وابستہ
    آگرہ تاج زون کے ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
    محفل محترم جناب حاجی اشرف صاحب کی رہائشگاہ پر
    انکے والد صاحب کی برسی پر ایصالِ ثواب کیلئے منعقد کیگئی اور لنگر کا اہتمام کیاگیا اللّہ پاک حاجی اشرف صاحب کے والد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/