خبریں

ماہانہ پندرہویں شریف محفل نعت و ذکر الہی جامع مسجد غوثیہ المرکز روحانی کوٹری شریف میں منعقد ۔

ماہانہ اجتماٸی درود شریف
ماہانہ پندرہویں شریف
محفل نعت و ذکر الہی
جامع مسجد غوثیہ المرکز روحانی
کوٹری شریف میں منعقد کیگٸی

صاحبزادہ حماد ریاض کی خصوصی شرکت اس کے علاوہ تمام شہروں کے امیران اور علاقائی ذمہ داران اور سرفروش کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن