Uncategorized

سمندری کے زیر اہتمام سویڈن میں ہونے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے سلسلے میں احتجاج

انجمن سرفروشانِ اسلام سمندری کی جانب سے
امیر سمندری چوھدری صلابت گجرقادری کی زیرِ قیادت سویڈن میں ھونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کی مزمت میں احتجاج کی تصویری جھلکیاں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان سمندری